دو بھائی جنید اور اسد کی شادی دو بہنوں بینا اور روحی سے ہوئی ہے۔ اس خوبصورت بندھن کو ان کے گھر والوں کی برائیوں اور اسد کی بے حسی سے خطرہ ہے۔ کیا نئے رشتے پرانے میٹھے بندھن کو برباد کر دیں گے؟ تحریر: مامونہ عزیز ہدایتکار: سید ذیشان علی زیدی کاسٹ: سید جبران شہروز سبزواری کرن حق عریض محی الدین عروبہ مرزا بابر علی فیضان شیخ سبحان اعوان ندا ممتاز پروین اکبر آمنہ اسلم۔ ہر پیر تا جمعہ رات 09:00 بجے ARY ڈیجیٹل پر دیکھیں